Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD550.00 USD579.00

Pay in 4 interest-free payments of $137.50 Learn more

Hazaron Raastay - ہزاروں راستے Gaar e hira main aik rat and then maximize your efficiency

SKU: 63654707192
4.4

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 7 - Aug 12

Description

and then maximize your efficiency

یہ طاہرہ پنجاب کی قرۃ العین طاہرہ ہے۔بےباک،بےدھڑک،بیک وقت معصوم بھی اور دریدہ دامن بھی۔’’نیلی بار‘‘ کے سامنے آج تک پنجاب کی جتنی بھی تحریریں اور تصویریں ناول کے کینوس پرپینٹ ہوئی ہیں، سب کی سب پھیکی اور بےرُوح پڑتی دکھائی دینے لگتی ہیں۔ ’’نیلی بار‘‘ پنجاب کا ایک مہا بیانیہ ہے۔وہ مہابھارت کے یُدھ کی ہم سری کرتا،ہومر کے ’’ایلیڈ‘‘ کو چیلنج کرتا ہے

کیوبا کہانی ( دبئی، امریکہ، میکسیکو،اور کیوبا کے سفرنامہ)

اس مجموعہ میں مستنصر حسین تارڑ صاحب کے 3 ناولز مشتمل ہے

راجہ انور آج کل پاکستان میں ہیں، میرے گھر کے قریب رہتے ہیں، میں ان سے کبھی کبھار ملتا رہتا ہوں۔ یہ بہت ہی شان دار انسان ہیں، اللہ تعالیٰ نے انھیں وِژن، تجربہ اور احساس تینوں نعمتوں سے نواز رکھا ہے۔ میں نے پاکستان میں ان سے بہتر نثرنگار نہیں دیکھا، یہ لفظوں سے نہیں لکھتے، جذبات سے لکھتے ہیں اور قلم سے تحریر نہیں کرتے، شہنائی، بانسری اور ہارمونیم سے تحریر کرتے ہیں، اللہ تعالیٰ نے انھیں بے تحاشا روانی دے رکھی ہے۔ میرا دعویٰ ہے آپ بس ان کی کوئی تحریر شروع کرلیں، یہ آپ کو اس کے بعد دائیں بائیں نہیں دیکھنے دے گی۔ میں جب بھی ان کی تحریریں پڑھتا ہوں تو سوچتا ہوں اگر راجہ انور نہ ہوتے تو ماضی کی یہ بازگشتیں ہم تک کیسے پہنچتیں، ہم ان سے کیسے واقف ہوتے، لہٰذا تھینک یو راجہ صاحب

Hazaron Raastay - ہزاروں راستے Gaar e hira main aik rat and then maximize your efficiencyPages: 373 Category: Drama

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products